بسم ﷲ الرحمٰن الرحیم
اہل اللہ کی صحبت اور اَسکے فوائد
Samman Naseer
TIL Women Urdu – Year 4
یہ نیکوں کی صحبت انسان کی باطنی اصلاح کا سب سے بڑا سبب بن جاتی ہے جیسے مقناطیس کے پاس لوہا رکھے تو اس میں بھی مقناطیسنیت آ جاتی ہے بالکل اسی طرح اللہ والوں کی صحبت میں انسان اگر رہیں تو اس کے اپنے دل میں بھی نور آ جاتا ہے معرفت آ جاتی ہے۔
موٹی سی بات ہے کہ اصحاب کہف کا کتا اولیاء اللہ کے ساتھ چلا تھا ان اولیاء اللہ کی برکت سےہ اللہ تعالیٰ نے اس کتے کےساتگ اپنی رحمت کا معاملہ فرما لیا تو اگر ایک کتا اولیاء اللہ کی صحبت اختیارکرنے کی وجہ سے پروردگار کی رحمت سے دور نہیں تو اگر ہم انسان اولیاء اللہ کی صحبت اختیار کریں گے تو ہم اللہ کی رحمت سے کیسے دور رہ سکتے ہیں.
اولیاء اللہ کی صحبت کے فوائد:
اہل اللہ کی صحبت نفع کی چار وجوہات ہیں
پہلی وجہ
جس طرف ان کے دل متوجہ ہوتے ہیں اللہ کی رحمتیں اللہ کا فضل بھی اس طرف متوجہ ہوتا ہے۔
وہ ایک بزرگ سے کسی خادم نے پوچھا کہ حضرت اللہ والوں کی صحبت میں بیٹھ کر جو آدمی کہتا ہے مجھے بھی فیض ملتا ہے کیا مطلب ہے اس کا؟
تو پہلے زمانے میں ہاتھ کے پنکھے ہوتے تھے جو چھت پہ لٹکے ہوتے تھے اور رسی سے اس کو کھینچتے تھے یہ خادم بھی وہی پنکھا چلا رہا تھا کہنے لگا جی اللہ والوں کی صحبت میں بیٹھ کر کیسے دوسرے کو فیض مل جاتا ہے انہوں نے فرمایا کہ یہ بتاؤ کہ پنکھا کس کے لیے چلا رہے ہو کہنے لگا حضرت آپ کے لیے تو ساتھ والوں سے پوچھا کہ جی ہوا آپ کو بھی لگ رہی ہے کہنے لگے سارے لگ رہی ہے تو فرمایا اسی طرح اللہ اپنی رحمتیں تو اپنے مقبول بندوں پہ فرماتے ہیں لیکن ان کے پاس بیٹھنے والے بھی اس رحمت سے محروم نہیں ہوتے۔
دوسری وجہ
ان بزرگوں کے ملفوظات سن کر انسان کو نفس کے رذائل کا پتہ چل جاتا ہے ورنہ نفس کی خباثتوں کا پتہ ہی نہیں چلتا .
تیسری بات
اہل اللہ کی صحبت میں بیٹھ کر جب انسان ان کو اپنے حالات بتاتا اور سناتا ہے تو ان کی مقبول دعاؤں کے اوقات میں یہ بندہ ان کو یاد آ جاتا ہے تو ان کی دعاوں میں یہ شامل ہو جاتا ہے۔
چوتھی وجہ
انسانی طبیعت میں نقل صفات کا خاکہ ہے لہذا ان کی صحبت میں بیٹھ کر انسان کو نیک اعمال کی توفیق مل جاتی ہے۔
جَزَاكَ ٱللَّٰهُ
SubhanAllah! True!! Our Mashaikh our pride alhamdulillah!
ماشاءاللہ بہت اچھا لکھا ہے۔۔
سبحان اللہ اللہ والوں کی صحبت کے رنگ نرالے ہیں ۔۔
سبحان اللہ العظیم
Allahu Akbar kabeera
Allah tala hme bhii neko ki sohbat naseeb farmayen
Allahu Akbar kabeera Allah tala hme bhii neko ki sohbat naseeb farmayen
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ❤️❤️ Allah Taala hamein bhi aisi sohbat naseeb frmaayen aameen
Ameen summa ameen
Masha Allah Masha Allah!
Allah tala hame bhi aysi sohbat naseb farmay
Ameen summa Ameen
ما شاءاللہ ما شاءاللہ ما شاءاللہ ۔۔۔۔
بہت زبردست لکھا آپ نے ❣️❣️❣️❣️ اللھم زد فزد پیاری
Subhanallah Subhanallah ❤️❤️❤️❤️❤️Allahh pak hmko hamesha nek logo’n ki shbat m rhne vale banaye
Ameen
اللّٰہ سے ملوا جاتی ہے ۔۔۔
صحبت اللّٰہ والوں کی ۔۔۔
سبحان اللہ ❤️
سبحان اللہ
Maa Shaa Allah
Allah ta’ala hume humesha Ahlullah ki sobhat se jode rakhein ….. Aameen
Mashallah subhanallah!
ماشاءاللہ
Ma sha Allah ❣️❣️❣️
اللہ تعالیٰ بہت قبول فرمائے اللہ تعالیٰ ہمیشہ نیکوں کی صحبت سے جوڑیں رکھے
Ma sha Allah
Masha allah subhanallah
Allah tala hamesha allah walo ki sohbat say joray rakhy
ameen summa ameen
Subhanallah bahut pyara likha hai aap ne Allah wale hi hai Jo Hume Allah se milate hai jaise aap ne itna pyara likh k humare dillo mei aur bi mohabbat Bada de hai
Mashallah ✨
❤️❤️ماشاء اللہ ❤️❤️❤️
بہت خوب اللہ قبول فرمائے آمین ثم آمین
سبحان اللہ۔
بارک اللہ۔
پہت پیارا لکھا ہے۔ اللہ سبحانہ و تعالٰی ہمیں اپنے پیاروں کی صحبت کا ساتھ دنیا اور آخرت دونوں میں عطا فرمائیں۔ اور قدر دان بنایئں۔ آمین اللھم آمین۔
جزاکم اللہ خیرا کثیرا۔
Mashallah subhanallah!
MashaAllah…..Allah pak kabool kray.
MashaAllah
Masha Allah
Subhan Allah beshak
ماشاء اللہ
اللہ تعالی اہل للہ سے استفادہ حاصل کرنے کی توفیق عطا فرمائے
MashaAllah mashaAllah ♥️♥️
Masha Allah