بسم ﷲ الرحمٰن الرحیم
حضرت حسین رضی اللہ عنہ کا نظریہ اور واقعہ کربلا سے امت کو سبق
Sumbal Chughtai
TIL Women Urdu – Year 6
سورج روز مشرق سے طلوع ہو کر مغرب میں ڈوب جاتا ہے- چاند روز اپنے مرکز سے نمودار ہو کر رات کی تاریکی کو چیرتا ہوا اپنا سفر ختم کر کے اپنا دکھ ستاروں سے سرگوشی میں بتا جاتا ہے- ستارے روز فلک پر جھلملاتے ہیں اور امت کے سب سے کربناک اور تاریک لمحہ پر لب کشائی کرتے ہیں، جب امت میں اقتدار کا نشہ مدہوشی کے جام پلاتے ہوئے نواسہ رسول صل اللہ علیہ وسلم کے خون سے ہاتھ رنگوا لیتا ہے-
نظریہ سیدنا حسین:
حضرت حسین رضی اللہ عنہ سیاسی بصیرت کے حامل دور اندیشی رکھنے والے جہاں دیدہ اور معاملہ فہم انسان تھے-
آپ رضی اللہ عنہ ناصرف یزید کی ذاتی کمزوریوں اور فسق فجور کی شہرت کیوجہ سے انکار کر رہے تھے بلکہ نظام سیاست میں شورایت سے موروثیت کی طرف منتقلی کے خطرناک نتائج کو ایک عظیم مدبر کی نگاہ سے دیکھ رہے تھے- جس کے بد اثرات چند نسلوں کے بعد منفی انداز میں نظر آ رہے تھے- اسلیے شرعا رخصت کے باوجود عزیمت کی راہ پر چلتے ہوئے ایک مضبوط موقف اختیار کیا اور اپنی جان بھی قربان کر دی-
سیدنا حسین رضی اللہ عنہ کا موقف یہ تھا:
1- اسلام میں خلیفہ کا انتخاب امت کے اہل راے افراد کرتے ہیں اور یزید کا انتخاب اس طریقے سے نہیں ہوا-
2- یزید خلافت کا اہل نہیں وہ دولت کی آغوش میں پرورش پانے والا آزاد خیال عیاش سیر شکار کا دلدادہ شہزادہ تھا-
3- یزید کا اقدام خلافت کو قیصریت میں بدلنے کا تھا-
4- اگر آج اس کے خلاف آواز بلند نہ کی تو اسلام کے شواری نظام سے ہٹ کر موروثیت کے نظام اقتدار کی بنیاد قائم ہو جاے گی-
امت کے لیے سبق:
اللہ تعالیٰ کی ذات حکیم ہے اور حکیم کا کوئی بھی کام حکمت سے خالی نہیں ہوتا-
واقعہ کربلا پیش آیا، حضرت حسین رضی اللہ عنہ اور سادات نے اپنی جانوں کے نذرانے پیش کیے اگر پورے واقعہ پر گہری نظر ڈالی جاے تو امت کے لیے چند سبق آموز نتائج سامنے اتے ہیں-
نظریاتی نتائج:
حرمین کا تقدس:
حضرت حسین رضی اللہ عنہ نے حرمین کے تقدس کا اپنی جان سے بھی زیادہ خیال رکھا انھیں معلوم تھا کہ یزید ان سے زبردستی بیعت کروانے کے لیے کچھ بھی کر سکتا ہے لہٰذا حرمین کی بے حرمتی سے بچنے کے لیے آپ وہاں سے نکل آئے، اس بات کا ثبوت آپ کا وہ فرمان ہے جو آپ نے حضرت عبداللہ بن عباس سے اس وقت فرمایا جب وہ آپ کو مکہ سے نکلنے سے منع کر رہے تھے-
آپ نے فرمایا مجھے کہیں اور قتل ہو جانا، اللہ اور اسکے رسول صل اللہ علیہ وسلم کے مقدس شہروں میں خون ریزی برپا ہو جانے سے زیادہ عزیز ہے- لهذا امت کو حرمین کا تقدس اپنی جان سے زیادہ عزیز ہونا چاہیے-
سیاسی نتائج:
آپ نے اپنی جان کا نذرانہ پیش کر کے امت کو ایک سیاسی شعور دیا-
1-مسلمان ہر ظالم حکمران کے سامنے کلمہ حق کہنے کی طاقت رکھتا ہے- حق پر چلنا اور حق بات کہنا مسلمان کا اولین فریضہ ہے – حق کا دفاع کرنا مسلمان کی اولین ذمہ داری ہے اس فریضہ کی تکمیل کے لئے مسلمان کسی ظالم جابر حکمران سے خوف زدہ نہیں ہوتا, حق کے لیے اپنا سر تو کٹوا سکتا ہے لیکن حق بات سے دستبردار نہیں ہوتا-
2- وقت کے یزید کو مسلمان للکارتاہے- اگر کوئی بڑی سی بڑی طاقت بھی ہو اور وہ یزید کی طرح باطل راہ پر ہو تو اس کا مقابلہ کرنا مسلمان کا فرض ہے-
3-حاکم وقت کی غلط پالیسیوں جابرانہ فیصلوں اور ظالمانہ اقدامات کی مخالفت کا حوصلہ رکھتا ہے-
4-اگر سیاسی نظام میں خلاف شریعت معاملات کا اندیشہ ہو تو اس کے سدباب کی بھرپور کوشش کرنا مسلمانوں کی ذمہ داری ہے-
5- اہل سادات کا رتبہ امت کی نظر میں مزید بڑھ گیا- اہل سادات کس قدر عظیم الشان کردار کے مالک تھے- پرعزم, بلند حوصلہ, ثابت قدم حق پر ڈٹ جانے والے تھے-
6- رجوع الی اللہ اور صبر استقامت کا درس، مصائب اور مشکلات کے وقت رجوع الی اللہ کا درس ملتاہے- مصائب و مشکلات جس قدر بھی بڑی ہو مگر واقعہ کربلا ہمیں یہ درس دیتا ہے کہ ہر حالات میں صرف اور صرف اللہ کی طرف ہی رجوع کیا جائے مشکلات اور مصائب میں صبر کا دامن تھاما جاے۔
7- ایک اہم سبق یہ کہ اللہ کے علاوہ کوئی مشکل کشا حاجت روا اور عالم الغیب نہیں- جیسا کہ بعض لوگوں کا یہ عقیدہ ہے کہ حضرت حسین رضی اللہ عنہ حاجت روا مشکل کشا اور عالم الغیب ہیں، اگر ایسا ہوتا تو آپ رضی اللہ عنہ کو آنے والے حالات کا پہلے سے علم ہو جاتا-
جزاکم اللہ خیرا کثیرا
Very good website you have here but I was curious about if
you knew of any forums that cover the same topics talked about here?
I’d really like to be a part of online community where I can get feedback
from other knowledgeable individuals that share the same interest.
If you have any suggestions, please let me know. Bless you!
Subhan Allah
https://DifaeIslam.com it has a lot you are looking for..
Masha Allah
MashaAllah , Very informative, JazakaAllah
Masha Allah Subhan Allah
Masha Allah
ماشاءاللہ
اللہ تعالی آپ کے علم و عمل میں اور اضافہ کریں اور یوں ہی آپ ہم تک اپنا علم بانٹتی رہیں۔ آمین ثم آمین یا رب العالمین
ہماری پیاری معلمہ
MASHA ALLAH ❤️
سبحان اللہ! مختصر مگر بہت عمدہ اور واضح
Mashaallah
Subhanallah
MashAllah informativ
MashaAllah tabarakallah
Subhanallah hi Azeem jabardast
سبحان اللہ
ماشاءاللہ سبحان الله
MA SHA ALLAH ❤️
Very informative blog
Masha ALLAH zabardst
Masha Allah
mashaAllah subhanallah Allah swt bhut qabool kre apko summa summameen
Mashallah Pyari Bajii jaan Bahut hi behtareen Allah S.W.T qubool farmaye
Mashaallah
Ma sha Allah!
ماشاء الله ما شاء الله تقديم بطريقة جميلة جدا
MashaAllah bht umdaa tehreer ❤️
ماشاءاللہ بہت زبردست ❤️
واقعی آپ نے بہت زبردست لکھا
پہلی دفعہ یہ باتیں نظر سے گزری ہیں کہ اس انداز میں بیان کیا گیا ہو
اللہ تعالی قبول فرمائے
آمین ثم آمین
جزاک اللہ خیرا
ماشاءاللہ ماشاءاللہ سبحان اللہ بہت زبردست بہت زبردست اللہ میاں اپ کے اس عمل میں اس پہ لکھنے میں اور زیادہ استقامت نصیب فرمائے اپ کو اور اپ کی ہر مشکل کو اسان کرے امین
Subhan Allah
Very Informative
Mashaallah
Subhanallah
mashaAllah subhanallah Allah swt bhut qabool kre apko summa summameen
Ma sha Allah Baji jaaan ❤️❤️❤️
Masha ALLAH Zabardast baji jaan
Mashallah
ماشاءاللہ
Subhan Allah
Masha Allah
Masha Allah
Subhan Allah.. beautifully explained the concept
Masha allah…
فتنے کے اس دور میں بہترین موضوع منتخب کیا۔ بہت ضرورت ہے ایسے موضوعات پر کام کرنے کی۔۔ بہترین انداز، تحقیق اور تحریر ماشاءاللہ
MashAllah very well written.Zabardast!!
MashaAllah
Ma Sha ALLAH! Zabardastt ♥️♥️
Mashallah subhanallah
Masha Allah
Great insights!! Subhan’Allah
Masha Allah
SubhanAllah
Great info, JazkaAllah
Allahumma barik! Very eye opening! ❤️
MaShaAllah Baji jaan!
Alhamdulillah I learned Something new from your blog.
ماشاءاللہ تبارک اللہ
اللہ سبحان تعالیٰ قبول فرماۓ
سبحان الله
میری دعا ہے اللہ پاک اپ کے لکھے ہوۓ کو اپنی بارگاہ الہی میں قبول و مقبول اور منظور فرماٸیں، اور اس کا اجر دنیا و آخرت میں آپ کو عطا فرماٸیں آمین
ماشاءاللہ باجی
Very informative,
ماشاءاللہ,بارک اللہ
ماشاءاللہ بارک اللہ
Ma sha Allah❤️❤️❤️
Baji jan zbrjst
MASHALLAH!
Ma sha Allah bhhtt khoob bhhtt pyari Baji Jaan ❤️❤️❤️
Allah swt Ap sy raazi hn 2no jahanoon m kaamyaab frmayn.Ameen
!سبحان الله! بہترین تحریر
Mashaallah
Ma Sha Allah
Masha’Allah♥️
ما شاء اللہ بہت ہی عمدہ
ماشاءاللہ
تبارک اللہ
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
Ma sha Allah ❤️
ماشاءﷲ ۔۔۔۔اللّه قبول فرماے اور اپکو اپنی نیک اور مقربین بنديوں میں شامل فرماے ۔۔۔۔۔آمین
ماشاءاللّٰه لا قوه الا باللّٰه
بہت زبردست
ماشاءاللّٰه بارك اللّٰه فيك
MashAllah bht e umda tehreer hy
اللہم زدفزد
سبحان الله
Ma sha Allah
Ma Sha Allah
Barak Allah feek
Allah SWT aap ki koshishoon our mehnatoon ko qabool frmain,Aameen ✨
Masha allah subhanllah zbrdst .
وفقکم الله لقیام دينه
Masha Allah Baji Jaan zabardast ❤️
ماشاءاللہ
اللہ تعالی آپ کے علم و عمل میں اور اضافہ کریں اور یوں ہی آپ ہم تک اپنا علم بانٹتی رہیں۔ آمین ثم آمین یا رب العالمین
ہماری پیاری معلمہ
MASHALLAH
Mashallah pyari Baji jaan Allah apko qubool farmayen
ماشاءاللّٰہ بارک اللّٰہ فیک
Ma Sha Allah… Bahot zabardast
Masha Allah
Mashallah subhanallah
Ma Sha
Mashallah mashallah bht achaa
سبحان اللہ العظیم ۔
Mashallah
MashaAllah very impressive topic!
MA SHA ALLAH..
PYARI BAJI JAAN..
Good right up.
MashaAllah nice research on topic.
SubhanAllah
ماشاءاللہ
سبحان الله العظيم کیا سبق آموز تحریر لکھی ہے پیاری معلمہ اللہ تعالی دوڑے جدید کے مسلمانوں کو بھی حق پرڈٹ جانے کی توفیق عطافرمائے آمین۔۔۔
ماشاءاللہ❤️❤️
Masha Allah
Allahu Akbar kabeera
Allah tala humara iman bhi aise banaye
MAS sha Allah
Mashallah zabardast
Allah swt qubool farmaye ameen summa ameen
Subha Allah
MashaAllah ❤️
Subhanallahhhbhut hi jabardast
Allah paak aap se razi ho payrii muallima
MashaAllah nice writeup.
واقعہ کربلا مختصرا” بہت خوبصورت انداز میں بیان کیا ہے ماشاءاللہ
Masha Allah behtareen topic.
Very informative.
Barak Allahu feek
Mashallah
Ma sha Allah ❣️❣️❣️❣️
Ma Sha Allah
Masha Allah
ماشاء اللہ باجی جان
بارك الله فيك
Behtreen BarakAllahh.. Defined v simply and easy to understand for everyone.. Keep it up MashaAllah
Mashallah subhanallah bht pyara likha h baji jaan
ALLAH aapko qubool farmae ameen
ماشاءالله بہت زبردست
MashAllah aala♥️
Allah pak qbool frmayn ap ki koshihson ko♥️
Good post keep sharing
Assalamu alaikum warahmatullah wabrakataho. Maa Sha Allah. Subhanallah .
Bahut zabardast Alhamdulillah
Mash Allah Zabardst
Mashallah boohet informative hay
ماشاء اللہ
اللھم بارک ❤️❤️
Very informative
MashaAllah
Masha Allah bohat Aala tehreer. Allah taala barakatain ata farmayen
سبحان اللہ
سبحان اللہ
Mashaallah boohet acha hay
ماشاءاللہ باجی جان ❤️❣️❤️
Masha Allah
MashaAllah
سبحان اللہ العظیم