بسم ﷲ الرحمٰن الرحیم
آپ ﷺ پر نزول وحی
Usfoor Faraaz
TIL Women Urdu – Year 6
وحی کے لغوی اور شرعی معنی:
لغت میں وحی” مخفی اشارے” کو کہتے ہیں۔اور اصطلاح میں “وحی اللّٰہ تعالیٰ کا وہ پیغام ہے جو وہ اپنے کسی رسول کی طرف بھیجے۔
پھر وحی کی چار بڑی اقسام ہیں:
ایک قسم وہ ہے کہ براہ ِراست اللہ تعالیٰ اپنے پیغمبر سے حجاب کے پیچھے گفتگو فرمائے جیسے حضرت موسیٰ علیہ السلام سے کلام فرمایا۔
ایک قسم وہ ہے کہ خواب میں اللّٰہ تعالیٰ کلام کرے۔
ایک قسم وہ ہے کہ بطور الہام اللّٰہ تعالٰی اپنے نبی کے قلب میں کوئی بات براہ راست ڈال دے۔
اور ایک قسم وہ ہے کے بذریعہ فرشتہ اللّٰہ تعالٰی اپنا فرمان نبی تک پہنچا دے۔
آپ ﷺ کو سچے خواب آنا:
نبوّت ملنے سے چھ ماہ قبل آپﷺ پر جب وحی کا آغاز ہوا تو آپکو سچے خواب دیکھائے جاتے۔
- یہ ﷺ کو وحی سے مانوس کرنے کے لیے تھا کے بطور تمہید آپکو سچے خواب دیکھائے جاتے۔
- پھر آپ ﷺ کو اس میں ترقی ہوئی اور بیداری میں وحی سے پہلے آپکو پتھروں نے سلام کیا۔
- عجیب عجیب روشنیاں ظاہر ہونے لگی اور غیبی آوازیں سنائیں دی۔
- حدیث میں ہے کہ خواب نبوّت کا چھیالیسواں جزء ہے اور انبیاء کا خواب وحی کے حکم میں ہے
غار حراء میں ﷺ پر پہلی وحی کا نزول:
غار حراء کی کیفیت:
- پہاڑوں کے درمیان جو قدرتی سرنگ بنا ہو اُسے غار کہتے ہیں۔
- غار حراء وہ غار ہے جو دو چٹانوں کے ملنے کی وجہ سے غار نما ایک چھوٹی سی جگہ ہے جس میں کھڑا نہیں ہوا جاسکتا صرف دو آدمیوں کے بیٹھنے کی جگہ ہے۔
- اسکے سامنے حصہ سے بیت اللہ بھی صاف نظر آتا ہے۔
آپ ﷺ کا غار حراء میں عبادت کا معمول اور پہلی وحی کا نزول:
سچے خوابوں کے ظہور کے بعد آپﷺ کو تنہائی اور خلوت نشینی پسند ہوگئی چنانچہ آپ غار حرا میں کئی کئی رات عبادت کرتے اور گھر نہ لوٹتے اور سامان طعام ساتھ لے جایا کرتے۔
ایک روز چاشت کے وقت آپ ﷺ غار حراء میں تھے کہ وحی حق آپ پر اتری اور جبرائیل امین آئے اور فرمایا کہ ” اقرءْ” پڑھیے! آپ ﷺ نے فرمایا کہ میں تو پڑھا ہوا نہیں ہوں تو انہوں نے آپ ﷺ کو دبایا اس زور سے کے وہ تھک گئے (یہ پہلا دبانا نسبتِ ملکی پیدا کرنا تھا)پھر فرمایا پڑھیے تو آپﷺ نے وہی دوبارہ فرمایا کہ میں تو پڑھا ہوا نہیں ہوں تو دوبارہ فرشتے نے آپﷺ کو پکڑ کر دبایا اور اس زور سے دبایا کے آپ تھک گئے(یہ دبانا نسبت الٰہی انس بااللہ پیدا کرنا تھا) تیسری بار فرمایا تو آپﷺ نے وہی جواب دیا کے میں پڑھا نہیں ہوں تو فرشتے نے پھر آپکو پکڑ کر دبایا ( یہ دبانا نسبت اتحادی یعنی وحی سے نسبت پیدا کرنا تھا) پھر چھوڑ دیا اور فرمایا ” پڑھیے اپنے پروردگار کے نام سے جس نے پیدا کیا ، جس نے پیدا کیا انسان کو خون کے لوتھڑے سے، پڑھیے اور آپکا رب بڑا کریم ہے جس نے کلام کے ذریعے علم سکھایا اور انسان کو وہ علم سکھایا جو وہ جانتا نہ تھا”۔
وحی کے نزول کے بعد آپ ﷺ کی کیفیت:
وحی کے نزول کے بعد آپﷺ پر خوف اور کپکپی طاری ہوگئی اور اس حال میں آپ حضرت خدیجہ کے پاس داخل ہوئے اور فرمایا مجھے چادر اوڑھا دیجئے! مجھے چادر اوڑھا دیجئے! اور پھر کچھ وقت کے بعد آپ ﷺ سے خوف جاتا رہا۔
آپﷺ پر خوف اور گھبراہٹ کی وجہ:
آپﷺ پر خوف طاری ہونے کا مطلب یہ ہرگز نہ تھا کہ آپکو وحی میں کوئی شک تھا مگر چونکہ یہ آپﷺ پر ابتدائی وحی تھی اور آپﷺ پر بہت بوجھ پڑا تو آپ گھبرا گئے لیکن حضرت خدیجہ نے آپکو ہر قسم کی تسلی دی اور آپکے اچھے اوصاف کا ذکر کیا اور فرمایا کے اللہ آپکو کبھی غمزدہ نہیں کرینگے اور پھر آپ ﷺ کو اپنے چچا زاد بھائی ورقا بن نوفل کے پاس لے گئی اور انہوں نے بھی اس بات کو واضح کیا کہ یہ وہی معزز فرشتہ ہے کہ جو حضرت موسیٰ علیہ السلام اور حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے پاس آتا تھا ۔
آپﷺ کے نبوّت کا کل عرصہ:
- ٤٠ سال کے بعد آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو نبوّت ملی۔
- مکہ مکرمہ میں نبوّت کا عرصہ ۱۳ سال تھا۔
- مدینہ منورہ میں کل عرصہ نبوّت ۱۰ سال تھا۔
جزاک اللہ خیرا
ماشاءاللہ بہت بہترین انداز میں آپ نے لکھا ہے۔۔۔اللہ قبول فرمائیں
Bhtrreen
اللهم ذد فذد
Mashallah it’s so well written may Allah grant you the ajar for it ♥️
MashaAllah MashaAllah MashaAllah
Great work and well described ❤️❤️
So proud of you
Keep it up ♥️✨
Masha’Allah ❤️
MashAllah
Behtreen andaz mai apny tehreer liki hy Allah ap ko isi tara aur b taufeeq de likny ki
It’s truly wonderful to see such beautiful words. Mashallah, they reflect deep understanding and kindness.
مفید تحریر ماشاءاللہ
Masha Allah well explained ! Jazakllah !
Mashallah
Masha Allah Masha Allah
Outstanding
May Allah Accept Our Deeds Ameeen❤
mashAllah…..its really impressive
ماشاء اللہ بہت بہترین انداز
Jazaka Allah for such beautiful knowledge.. short and precise…. Allah app ko ajar d .. ameen.
MashaAllah, Allah Bless you
Thank you for sharing your thoughts on the topic.Your post was informative ,engaging ,and really made me consider the significance of this theme in the context of SAW series.
“Looking forward to your future posts, as they consistently provide valuable insights and spark meaningful discussions!”
ماشاءاللہ ماشاءاللہ اللہ اور بھی زیادہ خوبصورت انداز میں لکھنا نصیب کرے آمین ثم آمین
ماشاء اللہ بہت خوبصورت انداز میں بتایا ہے کہ خود اللہ سبحانه تعالٰی معلم اور جبرائیل امین واسطہ تھے اللہ سبحانه تعالٰی قبول فرمائے
Allahumma Barik.. An educational kind of blog.. May Allah ﷻ Reward you for your efforts.
Well explained!
Jazakallah Khair
یہ بلاگ بہت اچھا اور معلوماتی ہے۔ پڑھ کر دل خوش ہوگیا۔ اللہ آپ کو مزید کامیاب کرے۔
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت اچھا لکھا ہے اور اللہ تعالی اس پہ اور زیادہ اپ کے لکھنے میں استقامت ڈالیں پڑھ کر دل بہت خوش ہوا اور بہت اچھی اچھی معلومات ملی ماشاءاللہ سے جزاک اللہ خیر
ماشاءالله جميل جدا
MaShaAllah اللھم زد فزد
MashaAllah bohot behtareen andaze bayan.jzk khair
Mashallah zabardast efforts allah bless you with more barakah and afiya. ameen
Mashallah Allah gives you baraka and afiya
Masha ALLAH zabardst
Maa Shaa Allah
Ma sha Allah behtreen
MashaAllah very informative ❤️
ماشاء الله ما شاء الله سبحان الله جيد جدا
Mashallah very good
Well explained
Jazakallah Khair
MashaAllah very informative. Will be looking forward to more from the author and emahad.
Well explained, jazakallah Khair
ماشاء اللہ ماشاء اللہ
Keep it up
Mashaallah beti Allah aap ki is kawish ko qoobul farmaey آمین ثمہ آمین
MashaAllah bauhat bauhat zabardast excellent
Masha allah ALLAH SWT esi tarha deen ki khidmat k lye qabool farmaye
Ameen
Masha Allah Great
بہت مفید بلاگ ماشاءاللہ
جزاکم الله خیری الدارین
ماشاء اللہ بہت خوبصورت انداز میں بتایا ہے کہ خود اللہ سبحانه تعالٰی معلم اور جبرائیل امین واسطہ تھے اللہ سبحانه تعالٰی قبول فرمائے
سبحان اللہ
کمال کر دیا..
واضح اور آسان انداز میں لکھا ہو تو پڑھنے کا مزہ آ جاتا ہے تحریر کی خوبصورتی بڑھ جاتی ہے ❤️
ماشاء اللہ
ماشاء اللہ بہت زبردست ❤️
ماشاء اللہ
ماشاء اللہ
بہت خوب..
بہت مختصر اور خوبصورت انداز میں لکھا آپ نے
جزاک اللہ خیرا
MashaAllah very impressive topic!
Masha Allah. Bohat khoob.. bohat Allah. Allah taala apko behtareen aur ata farmayen.. maeen
ماشاء اللہ
ماشاء اللہ بہت خوب ❤️
اللہ تعالی قبول فرمائے
❤️ جزاک اللہ خیرا کثیرا
Ma shaa Allah beautiful blog
Masha Allah. Behtareen
Allah taala qubool farmaye.